حکومت نے دھرنے والوں کے ساتھ این آر او کیا: آصف زرداری کا الزام

08 نومبر 2018

hakumat nay khadim rizvi kay sath NRO kia: Asif Ali Zardari

خیرپور: (دنیا نیوز) آصف زرداری کا کہنا ہے حکومت نے دھرنے والوں کے ساتھ این آر او کیا، غریبوں کو پکڑا جا رہا ہے، نواز شریف Nawaz Sharif کی طرح عمران خان Imran Khan بھی معاہدے کے تحت آؕئے۔

سابق صدر آصف زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک میں انڈر 14 ٹیم کھیل رہی ہے، کوئی بیوروکریٹ کام کرنے پر تیار نہیں، وسان صاحب کا خواب کہتا ہے حکومت مدت پوری نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا عمران خان Imran Khan کے ہمیشہ یوٹرن ہیں، ہر چیز کی قیمت دگنا ہوگئی، کوشش ہونی چاہیئے عوام کا خیال رکھا جائے، بھاشا ڈیم سب کی سوچ میں تھا۔

 35