قابض بھارتی Indian فوج نے کشمیری رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

30 اگست 2018

qaabiz Bharti fouj ne kasmiri rehnuma syed Salah Aldeen ke betay ko girftar karliya

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کے مظالم کے خلاف حریت قیادت کی کال پر ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ بھارتی Indian فورسز نے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے صاحبزادے کو گرفتار کرلیا۔

کشمیر میڈیا سروس Russia کے مطابق بھارتی Indian آئین کا آرٹیکل 35 اے ختم کرنے کی کوششوں کے خلاف حریت قیادت کی کال پر ہڑتال کی جارہی ہے، آرٹیکل منسوخ کرنے کا مقصد غیر کشمیریوں کو وادی میں زمین خریدنے کا حق دینا ہے۔

بھارتی Indian میڈیا کے مطابق فورسز نے سربراہ حزب المجاہدین سید صلاح الدین کے صاحبزادے شکیل کو گرفتار کرلیا اور گرفتاری کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ انہیں دہشت گردی فنڈنگ کے مقدمے میں حراست میں لیا گیا۔

سید صلاح الدین کے گرفتار صاحبزادے شیرکشمیر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازم ہیں، اس سے قبل بھی بھارتی Indian فورسز نے سید صلاح الدین کے دوسرے بیٹے کو 2017 میں گرفتار کیا تھا۔

دوسری جانب بھارتی Indian فورسز کی جانب سے ضلع باندی پورہ کے علاقے حاجن کے محاصرے کے دوران بھارتی Indian فائرنگ سے شہید کشمیریوں کی تعداد 2 ہوگئی۔

قابض انتظامیہ نے حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کردیا اور سری نگر سمیت دیگر اضلاع میں پولیس کا گشت بڑھا دیا۔

 102