حامد میر اب تک وزیراعظم کی حکومت ختم ہونے سے متعلق کونسی پیشنگوئیاں کرچکے ہیں جو جھوٹی ثابت ہوئیں؟ دیکھئے حامد میر کی عمران خان Imran Khan حکومت کے خاتمے سے متعلق اگست 2018 سے لیکر اب تک کی گئی پیشنگوئیاں

21 نومبر 2019

Hamid Mir

اگست 2018 :- ووٹ دکھا کر ڈالنے پر نااہل ہو جائے گا.اگست 2018:- شاہ محمود کبھی بھی عمران خان Imran Khan کو وزیراعظم نہیں بننے دے گا.اگست 2018:- باجوہ کی نومبر میں ریٹائرڈ ہونے پر یہ حکومت ختم ہو جائے گی.

ستمبر 2018:- فارن فنڈنگ کیس میں نااہل ہو جائے گا.اکتوبر 2018:- برباد معیشت اس حکومت کو تہس نہس کر دے گی.نومبر 2018 :- مہنگائی کا طوفان اس حکومت کو بہا لے جائے گا.دسمبر 2018:- منظور پشتین کا سمندر اس حکومت کو بہا لے جائے گا.

جنوری 2019 : سردار اختر مینگل کی حکومت سے علیحدگی اس حکومت کو ختم کردے گی

فروری 2019:- بالاکوٹ حملے کا دباؤ اس حکومت کو ختم کر دے گا.

مارچ 2019:- نواز شریف Nawaz Sharif جیل میں رہتے ہوئے حکومت کو الٹ دے گا۔

مارچ 2019:- مریم نواز Maryam Nawaz عوامی لشکر کے ساتھ اس حکومت کو اکھاڑ پھینکے گی

اپریل 2019:- مولانا فضل الرحمن کا دھرنا اس حکومت کو سمندر میں پھینک دے گا.

مئی 2019 : آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا تو یہ حکومت نہیں رہے گی

جولائی 2019 : صادق سنجرانی Sadiq Sanjrani حکومت چئیرمین سینٹ نہیں رہے گا

اگست 2019:- کشمیر ایشو اس حکومت کو ختم کر دے گا.

اگست 2019 : عمران خان Imran Khan زرداری کو راتوں کو اٹھاکر این آراو مانگ رہا ہے اور معافیاں مانگ رہا ہے

اگست 2019 : نوازشریف نے عمران خان Imran Khan کو این آراو دینے سے انکار کردیا ہے

ستمیر 2019 : مولانا کے دھرنے میں ن لیگ کےلوگ بھی شامل ہوں گے جو استعفیٰ کے بغیر مولانا کو اٹھنے نہیں دیں گے

ستمبر 2019:- مولانا کا پلان اے حکومت کو ختم کر دے گا.

ستمبر 2019:- مولانا کا پلان بی حکومت کو ختم کر دے گا.

اکتوبر 2019:- مولانا کا پلان سی حکومت کو ختم کر دے گا.

نومبر 2019:- عدلیہ اس حکومت کے خلاف ہو گئی ہے.

نومبر 2019: ایک نہیں مولانا تین استعفوں کی ڈیمانڈ کریں گے

نومبر 2019:- فارن فنڈنگ کیس اس حکومت کو ختم کر دے گا.

نومبر 2019:- اسٹیبلشمنٹ اس حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتی.

نومبر 2019: چوہدری برادران اس حکومت سے ناراض ہیں، ایم کیوایم بھی اس حکومت سے ناراض ہے، پیر پگاڑا بھی۔۔ ان ہاؤس تبدیلی ہوسکتی ہے

نومبر 2019 : - جنوری میں یہ حکومت چلی جائے گی

نومبر 2019:- عمران خان Imran Khan کا دی اینڈ بہت بھیانک ہوگا۔ بس دیکھتے جائیں

 446