سی پیک CPEC آنے والی نسلوں کے لئے نواز شریف Nawaz Sharif کا تحفہ ہے، مریم اورنگزیب

09 اکتوبر 2019

Sea Pack is a gift of Nawaz Sharif for generations to come, Maryam Aurangzeb

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک CPEC خطے، پاکستان Pakistan کے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کے لئے نواز شریف Nawaz Sharif کا تحفہ ہے۔ واشنگٹن ہو یا چین China کا دورہ، عمران خان Imran Khan کے حواس پر نواز شریف Nawaz Sharif اور شہباز شریف Shehbaz Sharif سوار ہیں۔

وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اونگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب نے صرف ایک سال میں ملکی ترقی کی شرح آدھی کر دی۔ اگر ان کا شوق اور خواہش صرف لوگوں کو جیل میں بند کرنا تھا تو ایس ایچ او بھرتی ہو جاتے۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہی چین China کے صدر ہیں جن کے دورے کو روکنے کے لیے عمران خان Imran Khan دھرنا دیے بیٹھے رہے، آج سی پیک CPEC کی تعریفیں کرتے ہوئے دھرنے کی تقریریں کیوں بھول جاتے ہیں۔

 692