مسئلہ کشمیر Kashmir Issue

Sikander Bakht Sedhan

16 ستمبر 2019



کشمیر پر غاصبانا قبضہ پکا کرنے میں کامیابی کی طرف بڑھنے کی خاطر بھارتی Indian وزیر خارجہ چالیس سے زیادہ ممالک کا دورہ کر چکا ھے موذی مودی بھی بھارت India میں نہیں ٹک رھا نت نئے روز کسی نہ کسی ملک کے دورے پر ھوتا ھے ھمارے ھاں تحریک انصاف کے اپنے رکن اسمبلی دشمن کی سازش میں آتے منفی ایک کے فارمولے پر نیم رضا مند وزیر خارجہ اس سازش میں مرکزی کردار جو بھارت India کے تجارتی اور ھوائی راستے تک بند کرنے میں حائل ھے کجا کہ کشمیر کے لیئے اب تک پاکستان Pakistan میں بیٹھا نظر نہیں آنا چاھیئے تھا مسئلہ کشمیر Kashmir Issue پر یکسوئی کی بجائے پنجاب حکومت کے معاملات میں دخیل نظر آ رھا ھے ھمارے وزیر اعضم خان صاحب بھی فون پر فون کرتے فون پر دی گئی تسلیوں پر راضی وزارت عظمیٰ کی کرسی پر شدید لیچڑ قسم کی گوند لگائے جڑے بیٹھے ھیں اب تک کم از کم تیس ممالک کا دورہ کر چکے ھونا چاھیئے تھا

یہ وطیرہ جیت کے قریب تر ھوتا ھوا مسئلہ کشمیر Kashmir Issue ھار میں بدل بھی سکتا ھے یاد رکھیں ھماری بہنوں بیٹیوں کی ابرو ریزی جاری ھے نوجوان اور بچے بد ترین تشدد کا شکار ھیں نسل کشی کی جا رھی ھے بچوں کو دھشت زدہ کیا جا رھا ھے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواھشمند وزیر خارجہ الفاظ چبانے کے سوا عملاً کچھ بھی تو نہیں کر رھا ھے یاد رکھیں الله نے موذی مودی کی بیوقوفی کی وساطت سے ھمیں ایک موقع دیا ھے ھم بری طرح ھار بھی سکتے ھیں اگر بروقت مستعدی نہیں دکھائی

ھو اگر مومن تو تم پاو گے فتح لا زوال

الله کا وعدہ ھے اب وقت ھے پوری قوم کو مومن بن کر باطل کے خلاف برسر پیکار ھوجانے کا زبانی کلامی جہاد نہیں عملً جد و جہد

ان شاء الله

"سكندر بخت سيدهن"

 179