پاک فوج Pakistan Army کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کنٹرول لائن پہنچ گئے

06 ستمبر 2019

Prime Minister and Army Chief visit LOC

پاک فوج Pakistan Army کے جوانوں اور افسروں سے یکجہتی کیلئے وزیراعظم عمران خان Imran Khan اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ General Qamar Javeed Bajwa لائن اآف کنٹرول پہنچ گئے۔

پاک فوج Pakistan Army کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان Imran Khan اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ General Qamar Javeed Bajwa کنٹرول لائن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاک فوج Pakistan Army کے جوانوں اور افسروں سے ملاقات کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف شہدا کے لواحقین سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ ساتھ چیئرمین کشمیر کمیٹی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

 64