سوشل میڈیا میں 6 تعطیلات کی خبریں زیر گردش، حکومت نے جعلی قرار دیدیا

06 ستمبر 2019

Government of Pakistan

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی نوٹی فیکیشن کے ذریعے لوگوں کو باور کرانے کی کوشش کی گئی تھی کہ حکومت پاکستان Pakistan نے ملک بھر میں 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک چھ تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ملک بھر میں سرکاری، نیم سرکاری، پرائیوٹ اور تمام تعلیمی اداروں میں 6 سے 11 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 73