آخر کب تک

زبیر انعام اللہ

21 اگست 2019



زندگی سے تنگ انسان کیا کچھ کرتا ہے آپنو کے لیے لیکن پھر بھی نااُمید ہو بیٹھتا ہے آپنے رب سے۔ انسان آپنے اس پاس دیکھے تو بہت کچھ نظر آتا ہے جو اس کی خود کی زندگی سے گُزر چکا ہوتا ہے۔ آپنی اولاد کو بچانے کے لیے بہت کچھ کرتا ہے لیکن اولاد کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے اولاد کو مشکلات سے بچانے کی بجائے، اُسے حالات کا سامنا کرنا سیکھنا چاہئے۔ تاکہ وہ اپنی زندگی کو ڈر کر نہیں بلکہ ہمت اور جزبے سے گزار سکیں۔ یہی والدین کا اصل حق ہوتا ہے اولاد پر۔ کسی دوسرے انسان سے اپنی اولاد کو سبق سکھانا غلط تربیت کا نتیجہ ہوتا ہے۔

Twitter:@izubairkhn

 41