کشمیر کی آواز

زبیر انعام اللہ

21 اگست 2019



اسلام و علیکم

امید ہے کے آپ سب خیر سے ہوں گے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ کشمیر ایک متنازہ علاقہ ہے جیسے بھارت India India جیسے ملک ہتھیانے کی بھرپور کوشش میں لگے ہوۓ ہیں۔

اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہمارا ملک پاکستان Pakistan Pakistan جو لا الہ اللہ کے نام سے بنایا گیا ہے ایک ایسی قوم کا ہامل ہے جیسے آج تک کوی ہارا نہیں سکا اور نا ہی کوی ہارا سکے گا انشاءاللہ ۔ پچاس سال بعد آج جب کشمیر کا مسلہ ورڈ لیول پہ پاکستان Pakistan Pakistan لے کر گیا ہے تو انڈیا جیسے مُمالک کو خطرہ لاحق ہوا کہ کہیں کشمیر ہم خو نا دیں۔ یہی خیال آج انڈیا کو ایسے قدم اُٹھنے پر مجبور کر رہا ہے کہ پاکستان Pakistan Pakistan پر حملہ کیا جاۓ۔ اسی وجہ سے انڈیا نے آپنا ایک بہت بڑا نقصان کر لیا کہ آج انڈیا کی ایک ریاست ناگالینڈ آج انڈیا سے مطالبہ کر رہی ہے کہ ہم انڈیا سے الگ ہونا چاہتے ہیں اور یہی نہیں بلکہ ناگالینڈ نے 2019 میں پاکستان Pakistan Pakistan کے ساتھ مل کر 14 اگست بھرپور طریقے سے منایٰ۔ کشمیری عوام تو پچھلے بیشطر ارصے سے یہی مطالبہ کرتی آ رہی ہے کہ ہم پاکستان Pakistan Pakistan سے الحاق کرنا چاہتے ہیں۔

آج انڈیا کا کشمیر میں یوں حملہ کرنا اور پہے سے آٹھ لاکھ انڈیّان فوجی ہونے کے باوجود نوّے ہزار فوج مزید بھجنا جو وہاں کے مظلوم کشمیری عوام کے اُپر ظلم ڈھاتی ہو، عوتوں اور بچیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالتے ہوں، اس بات کی نشان دھی کرتی ہے کہ بھارت India India ایک ظلم ملک ہی نہیں ہے بلکہ ایک قبضہ مافیا پیدا کرنے والا ملک اور جھوٹا، منافق، اور لعنتی ملک و ریاست کے طور پر اس دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔

کشمیر بنے کا پاکستان، انشاءالل

 52