عصر حاضر

عصر حاضر

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک کشمیریوں کی حفاظت فرمائیں۔ آمین

آج میں کہنا چاہتا ہوں تمام کشمیری بھایوں اور بہنوں سے کہ جنگ بدر میں اللہ کے نبی ﷺاور اصحابہ اکرامؑ کو ملا لیا جائے تو مرخین لکھتے ہیں کہ 313 تھے اور اللہ پاک نے فتح سے نوازا۔ اللہ پاک آپ سب کو اصحابہ اکرام جیسا جزبہ اور ہمت عطا فرمائیے۔ آمین

آج کشمیر کے اس حالت کا زمہ دار صرف اور صرف ہمارے پرانے حکمرانوں کی نالاٰئقیاں ہیں۔ اگر پہلے انڈیا کو زوردار جواب دیا ہوتا تو آج اس جیسی جارہانہ انڈیا کی طرف سے بلکل نہ ہوتی۔

اللہ پاک اس قوم میں شعور اور اس ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے، آمین

کشمیر بنے گا پاکستان (انشاءاللہ)

 236