کشمیر لہو لہو!!!!!!

Hamza Meer

06 اگست 2019



کشمیر لہو لہو!!!!!!

کالم نگار:حمزہ میر !!!!!!

کشمیر کے متعلق ہر عام و خاص کی یہ رائے ہے کہ کشمیر دنیا میں جنت کا ایک حصہ ہے خوبصورتی کے لحاظ سے کشمیر کا کوئی ثانی نہیں ہے لیکن پچھلی ایک صدی سے یہ وادی لہو میں بہی رہی ہے کشمیر کا کوئی ایسا گھر نہین جس کا کوئی نا کوئی جوان یا بزرگ شہید نا ہوا ہے اب تو دل کرتا ہے کشمیر کی وادی کو وادی شہیداں کا لقب دے دیا جائے جس لحاظ سے واہاں کے لوگوں نے قربانیاں دی ہیں بات شہادت تک نہیں رکتی بلکہ کشمیر میں تو عورتوں کی عزتیں تک محفوظ نہیں رہیں درندہ صفت بھارتی Indian قوجیں نے کشمیری خواتیں کی عزتوں کے ساتھ خوب کھیلا لیکن اسی دوران الیاس کشمیری ،جاوید برنی، شاہین بٹ،جمشید وائیں، برہان وانی جیسے کشمیری جوان سامنے آئے اور ڈٹ کر بھارتی Indian سور نما فوج کا مقابلہ کیا اور اپنی قوم کی آزادی کے لیے جان جیسی قیمتی چیز قربان کر دیا میری اور پوری پاکستانی قوم کی طرف سے ان جیسے بہادر اور دلیر ماوں کے بچوں کو سلام جنہوں نے بھارتی Indian فوجیں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈاال کر بات کی اور نعرہ تکبیر کی فضا بلند کی ان جیسے بےشمار اور بھی کشمیری جوان ہیں جنہوں نے وطن کی خاطر جان قربان کی کشمیر کے آزاد نا ہونے میں ہمارے بڑھے بزرگوں کی بھی غلطیاں ہیں لیکن اب کیا فائدہ جب پانی سر سے گزر گیا لیکن اب بھی وقت نہیں گزرا اب بھی معملات کو سنبھالا جا سکتا ہے اقوام متحدہ کی قرداد والا مذاق نا رٹایا جائے وہ بات پورانی ہو گئی ہے اب کچھ ایسا قدم اٹھانا چاہیے جو اس کشمیر میں کھیلی جانے والی بھارتی Indian حولی کو بند کرے کیونکہ بہت زیادہ خون بہ گیا ہے کشمیر میں مسلسل تقریبا 70 سالوں میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کا قتل عام ہوا اور خواتین کو بیوہ اور یتیم کیا گیا جوان ماوں کے سامنے بیٹوں کو گولیاں مار دی گئیں بچون کے سامنے درندہ صفت فوجیوں نے ماں باپ کو بردردی کے ساتھ قتل کیا خود سوچیے ان بچوں پر کیا گزرتی ہو گی جن کے سامنے ماں اور باپ کی لاش پڑی ہو گی میں جب یہ سب سوچتا ہوں تو میرے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اتنا ظلم کرنے والوں کو رب کی ذات کا ذرا خوف نہیں ؟ بھارتی Indian فوج میں موجود مسلمان فوجیوں جہاد کرتے ہوئے فوج میں رہتے ہوئے اور کشمیر میں لوگوں کو مارتے ہوے کس منہ سے جنت کے طلبغار ہو، "جنتاں ساڑ کے جنت کادی بچے مار کے جنت کادی" کشمیر میں بھارت India وہی کرنے جا ریا ہے جو اسرائیل نے بیت المقدس میں کیا تھا پہلے وہاں بھارتی Indian لوگ اپنے گھر بنائیں گے پھر وہاں پر ہندوں کا قبضہ ہو جائے گا ہمارے شاید ارباب اختیار سو رہے ہیں اوہ معذرت ابھی چیرمین سینٹ کا الیکشن گزرا ہے ہمارے ارباب اختیار اس کے جوڑ توڑ میں مصروف تھے کشمیر تو اب ہماری لسٹ میں رہا ہی نہیں کہاں گئی ٹرمپ کی ثالثی پیشکش ٹرمپ بھی خاموش ہے واقعی میرے پیاری نبی محمد ﷺ نے فرمایا تھا مشرک اور کفار کو راستہ بھی تنگ دو یہ تمھیں ہر حال میں تکلیف پہنچائیں گے اس لیے ہمیں خود ہی کچھ کرنا پڑھے گیا رجب طیب اردگان تو پہلے ہی ک چکے ہیں کشمیر کے لیے جنگ کرنے کو تیار ہیں اور اب تو مہاتیر محمد نے بھی کہا ملائیشیا Malaysia ہر معملے کو دھیان سے دیکھ رہا ہے اور پاکستان Pakistan کے ساتھ ہے اب بھارت India کو ہمیں سبق سیکھانا پڑے گا کیونکہ بھارت India اپنی اوقات سے زیادہ کام کر رہا ہے ہمارے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے بات کی ہے او بھائی پچھلے ستر سالوں سے یہ ہی سن رہے ہیں کہاں گیا عمران خان Imran Khan جلسوں والا جو کہتا تھے بھارت India سے جنگ کر کے کشمیر حاصل کریں گے خدا کے لیے کشمیر کو بچا لو رونہ روز قیامت یہ لوگ ہمارے گریبان پکڑیں گے کہ پاکستان Pakistan نے صیحح طرح ہمارا ساتھ نہیں دیا- اقوام متحدہ سمیت تمام سرکاری ادارے اپنی رپورٹ میں لکھ چکے ہیں کشمیر میں بھارت India دہشت گردی کر رہا ہے اب تو برطانیوی پارلیمنٹ نے بھی کشمیر کو الگ کرنے کی قراداد منظور کر دی ہے ہمیں چاہیے اب ان ممالک کو ساتھ ملا کر معملہ حل کروائیں------

 151