جمائما کی بھتیجی ٹریفک حادثے میں ہلاک

11 جولائی 2019

Jemaima ki Bhatiji ki death

وزیراعظم عمران خان Imran Khan کی سابق اہلیہ جمائما کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرس گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے ارب پتی بینز کی بیٹی تھیں۔

غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل ایک حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ آئرس گولڈ اسمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینز کی بیٹی تھی، آئرس جمائمہ خان اور ٹوری ایم پی زیک گولڈ اسمتھ کی بھتیجی بھی تھیں۔

 43