مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

12 جون 2019

Modi ka Tiyary ko ijazt mil gayi

اسلام آباد: پاکستان Pakistan نے بھارتی Indian وزیراعظم نریندر مودی narendra modi کو پاکستان Pakistan کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

ذرائع کے مطابق بھارتی Indian وزیراعظم نریندر مودی narendra modi شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے شہر بشکیک جائیں گے جس کے لیے بھارت India نے مودی کے طیارے کو پاکستان Pakistan کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت کی درخواست کی تھی۔

پاکستان Pakistan کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد بھارتی Indian وزیراعظم کا طیارہ پاکستان Pakistan کی حدود سے گزر کر بشکیک جاسکے گا۔

شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ اجلاس کل سے بشکیک میں شروع ہورہا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان Imran Khan بھی شرکت کریں گا۔

واضح رہےکہ پاکستان Pakistan اور بھارت India کے درمیان حالیہ کشیدگی اور بھارت India کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد دونوں ممالک کے مختف شہروں میں فضائی حدود بند کردی گئی تھی اور اس سلسلے میں پاکستان Pakistan کے حساس ہوائی اڈوں پر آپریشن بند کردیا گیا تھا۔

 41