30 جون تک بے نامی اثاثے ظاہر کر دیں: وزیراعظم عمران خان

10 جون 2019

30 June tak beNaami Asset show kar den Imran Khan

وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی سکیم سے فائدہ اٹھائیں، 30 جون تک بے نامی اثاثے ظاہر کر دیں۔

وزیراعظم عمران خان Imran Khan نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان Pakistan کا قرض 6 ہزار سے 30 ہزار ارب تک پہنچ گیا، پاکستانی قوم سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتے ہیں، ٹیکس ادائیگی کے بغیر ملک کو ترقی نہیں دے سکتے، عوام سے لیا ہوا آدھا ٹیکس قرض کی قسط میں چلا جاتا ہے، حکومت کے پاس جو معلومات ہیں وہ پہلے کسی حکومت کے پاس نہیں تھیں۔

 36