شبر زیدی اچھا آدمی ہے پر اوپر کون بیٹھا ہوا ہے نیچے تو وہی 26 ہزار لوگ ہیں نہ ایف بی آر میں جو پیسہ بنانے آتے ہیں اور پیسہ سارا خود کھا جاتے ہیں ایف بی آر میں مافیا بنا ہوا ہے،ہارون الرشید

مقابل - رؤف کلاسرا

14 مئی 2019



شبر زیدی اچھا آدمی ہے پر اوپر کون بیٹھا ہوا ہے نیچے تو وہی 26 ہزار لوگ ہیں نہ ایف بی آر میں جو پیسہ بنانے آتے ہیں اور پیسہ سارا خود کھا جاتے ہیں ایف بی آر میں مافیا بنا ہوا ہے،پاکستان میں آج تک کوئی ایمنسٹی اسکیم کامیاب نہیں ہوئی پیسہ حرکت میں رہتا ہے گردش میں رہتا ہے تو معشیت صحت مند رہتی ہےچپھا ہوا پیسہ کسی کام کا نہیں ہے،ہارون الرشید

 1130