ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے اہم قدم، موٹرسائیکلوں کیلئے علیحدہ لین بنانے کا فیصلہ

18 اپریل 2019

traffic control karne ke liye ahem qadam, motrsayiklon ke liye alehda lain bananay ka faisla

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، شاہراوں پر موٹرسائیکلوں کے لیے علحیدہ لین بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

سیف سٹی اتھارٹی ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کے لیے گرین لین بنائی جائیگی، پائلٹ پراجیکٹ مال روڈ اور کینال روڈ پر شروع کیا جائیگا، منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے کمشنر لاہور کا مکمل تعاون حاصل ہے۔

 48