پاکستان Pakistan اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر معاملات طے پاگئے، ذرائع

15 اپریل 2019

Pakistan or IMF ke darmiyan bail out package par mamlaat tay pagye, zaraye

اسلام آباد: پاکستان Pakistan کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کےساتھ معاملات طے پاگئے۔

ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے ساتھ اجلاسوں کے بعد پاکستانی وفد وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں پاکستان Pakistan واپس پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان Pakistan اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں تاہم اسے ابھی تحریری شکل دینا باقی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان Pakistan کی مجوزہ اثاثہ جات ڈیکلیئریشن اسکیم سے اختلاف نہیں کیا، پاکستان Pakistan نے مجوزہ اسکیم کا مسودہ آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف سے پہلے ہی شیئر کر لیا تھا، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے بھی اس اسکیم پر کوئی اعتراض نہیں اٹھایا۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر دستخط اپریل میں ہی کرلیے جائیں گے، آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان Pakistan کو ملنے والا بیل آؤٹ پیکج 3 سال کے لیے ہوگا تاہم پاکستان Pakistan کو 6 ارب ڈالر billion dollor ز یا 9 ارب ڈالر billion dollor ز کا پیکج دینا ہے اس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے جس کے لیے آئی ایم ایف کا وفد اس ماہ کے آخر میں پاکستان Pakistan کا دورہ کرے گا اور اس دورے کی تاریخ آئندہ ایک دو روز میں طے کی جائے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اثاثہ جات ڈیکلیریشن اسکیم کو آئی ایم ایف کے دورے سے پہلے قانونی شکل دی جائے گی، اثاثہ جات ڈیکلیریشن اسکیم کی حتمی منظوری کل کابینہ سے لی جائے گی، کابینہ سے منظوری پر ایک 2 روز میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اسکیم نافذ کردی جائے گی، آرڈیننس جاری ہوتے ہی اثاثہ جات ڈیکلیریشن اسکیم فوری طور پر نافذ ہوگی۔

 68