وزیر اعظم ( Prime Minister ) عمران خان ( Imran Khan )18 اپریل کو کوئٹہ جائیں گے

15 اپریل 2019

Wazeer e Azam Imran Khan 18 April ko queta jayen ge

کوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیر اعظم ( Prime Minister ) پاکستان ( Pakistan )عمران خان ( Imran Khan )18 اپریل کو کوئٹہ پہنچیں گے، جہاں وہ ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات اور امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم ( Prime Minister ) پاکستان ( Pakistan )دورے کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جہاں انھیں صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم ( Prime Minister ) پاکستان ( Pakistan )صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں پر وزیر اعظم ( Prime Minister ) کو بریفنگ دی جائیگی۔

عمران خان ( Imran Khan )وزیر اعظم ( Prime Minister ) پاکستان ( Pakistan )ہاوسنگ سکیم کا افتتاح بھی کریں گے، سکیم کے تحت صوبے کے لئے ایک لاکھ 25 ہزار گھروں کا منصوبہ ہے۔ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے لئے وحدت کالونی اور کچلاک 45 میں ہزار سے زائد گھر دئیے جائیں گے جبکہ گوادر ( Gawadar ) تربت اور دیگر اضلاع میں بھی عوام کو گھر دینے کا منصوبہ ہے، بلوچستان ( Balochistan )میں عمران خان ( Imran Khan )کا بطور وزیر اعظم ( Prime Minister ) یہ تیسرا دورہ ہوگا۔

 37