چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی Sadiq Sanjrani قائم مقام صدر بننے کیلئے اہل قرار

15 اپریل 2019

chairman senate Sadiq snjrani qaim maqam saddar ban'nay ke liye ahal qarar

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی Sadiq Sanjrani کو قائم مقام صدر بننے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ آئین کے مطابق 45 سال سے کم عمر شخص صدر کے عہدے کا اہل نہیں۔ صادق سنجرانی Sadiq Sanjrani کی عمر 45 سال سے کم ہونے پر درخواست دائر کی گئی تھی۔ صادق سنجرانی Sadiq Sanjrani کے خلاف 21 جون 2018 کو درخواست دائرکی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 14 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

 56