حریت رہنما مقبول بٹ کی 35 ویں برسی، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

11 فروری 2019

hurriyaat rehnuma maqbool Butt ki 35 win barsi, maqboza Kashmir mein mukammal hartaal

وادی: (دنیا نیوز) شہید حریت رہنما مقبول بٹ کی 35 ویں برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے، وادی میں جگہ جگہ بھارتی Indian فورسز تعینات ہے، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ جبکہ انٹر نیٹ سروس Russia معطل کر دی گئی۔

کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی کال پر وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے، مساجد میں شہداء کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ سری نگر کے لال چوک میں مقبول بٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بھارت India مخالف ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ کشمیریوں نے بھارت India سے مقبول بٹ اور افضل گرو کی میتیں لواحقین کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔

کٹھ پتلی اتنظامیہ نے وادی میں انٹرنیٹ سروس Russia بند کر دی، جگہ جگہ فوج تعینات ہے۔ گزشتہ روز بھی بھارت India نے پانچ کشمیریوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ کشمیریوں کی جدوجہد سے ڈرے بھارت India نے آزادی کے لیے لڑنے والے مقبول بٹ کو 11 فروری 1984 کو تہار جیل میں پھانسی دے دی تھی۔

 84