مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد آپریشن کے نام پر مزید 5 کشمیری شہید

10 فروری 2019

maqboza Kashmir mein naam Nihaad operation ke naam par mazeed 5 kasmiri shaheed

سرینگر: بھارتی Indian فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ مزید تیز کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کے نام پر مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس Russia کے مطابق بھارتی Indian فورسز نے ضلع کلگام میں کارروائی کی جس کے دوران علاقے کا محاصرہ کرنے کے بعد 5 کشمیریوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

قابض بھارتی Indian فورسز کی کارروائی کے خلاف سیکڑوں نہتے کشمیری سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔

قابض فورسز نے ایک مرتبہ پھر بربریت کا مظاہرہ کیا اور نہتے شہریوں پر پیلٹ گن کا استعمال اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس Russia کے مطابق مشترکہ حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں کل مقبول بٹ کی برسی پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔

حریت قیادت کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے عظیم لیڈروں نے بڑی جدوجہد اور قربانیاں دیں، افضل گورو اور مقبول بٹ کی شہادت کشمیر کی تاریخ کا شاندار باب ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت India نے کشمیری حریت رہنما محمد مقبول بٹ کو دلی کی تہاڑ جیل میں 11 فروری 1984 کو پھانسی دی تھی۔

 174