ولی عہد ( Crown Prince ) متحدہ عرب امارات ( united arab emirates ) 6 جنوری کو پاکستان ( Pakistan )آ ئیں گے

04 جنوری 2019

walii ehad mutahidda arab amarat 6 January ko Pakistan aa yin ge

اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) متحدہ عرب امارات ( united arab emirates ) کے ولی عہد ( Crown Prince ) محمد بن زید 6 جنوری کو پاکستان ( Pakistan )کا دورہ کرینگے، متحدہ عرب امارا ت کے ولی عہد ( Crown Prince ) کا دورہ ایک روزہ ہو گا۔

ولی عہد ( Crown Prince ) اپنے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اور دیگر سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقات کے دوران پاک یو اے ای تعلقات، خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اس دورے میں یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر ( billion dollor )کی امداد اور سرمایہ کاری کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دورہ پاکستان ( Pakistan )کے لیے اہم ثابت ہوسکتا ہے۔

 24