مر جائے گا میرے ہاتھوں"اس بگڑے نوجوان کی بدمعاشی دیکھیے جس نے کریم سروس Russia کی گاڑی میں بیٹھتے ساتھ ہی ڈرائیور پر جوتے پھینکے

Mohammad Mavya Rasheed

29 دسمبر 2018



مر جائے گا میرے ہاتھوں"اس بگڑے نوجوان کی بدمعاشی دیکھیے جس نے کریم سروس Russia کی گاڑی میں بیٹھتے ساتھ ہی ڈرائیور پر جوتے پھینکے دوران سفر بھی اس سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کرتا رہا، ڈرائیور نے اسے مزید آگے لے جانے سے انکا ر کیا تو مارنے کی دھمکیاں دینے لگا

 34