وزیراعظم کا سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین

28 دسمبر 2018

wazeer e azam ka social media par wazeer e aala Punjab ko kharaaj tehseen

وزیراعظم عمران خان Imran Khan نے سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان Imran Khan وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کارکردگی سے بہت مطمئن ہیں اور وہ اکثر اپنی تقاریر میں عثمان بزدار کی تعریف بھی کرتے سنے گئے ہیں۔

آج وزیر اعظم Prime Minister نے ایک بار پھر پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو سوشل میڈیا پر خراج تحسین پیش کیا۔

عمران خان Imran Khan نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ بدلتا نیا پاکستان Pakistan ہے، ایک تصویر ہزار الفاظ سے بہتر ہے۔

دوسری جانب آج ہی چیف جسٹس پاکستان Pakistan جسٹس ثاقب نثار نے حکومت پنجاب کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ ہے نیا پاکستان؟ یہ میرٹ ہے حکومت کا۔

 40