Add new Article

ن لیگ نے لیپ ٹاپ اور پی ٹی آئی نے مرغیاں تقسیم کی ہیں،خرم دستگیر

06 دسمبر 2018



ن لیگ نے لیپ ٹاپ اور پی ٹی آئی نے مرغیاں تقسیم کی ہیں،حکومت کی خارجہ پالیسی میں کوئی بہتری نظر نہیں آئی،دیامیر بھاشا ڈیم کے لیے زمین ن لیگ نے خرید کر دی،خرم دستگیر

ن لیگ کی طرح سابقہ حکومتوں کے منصوبے بند نہیں کریں گے،اسد عمر ملک معشیت ٹھیک کر کے دکھائیں گے،عثمان ڈار