Add new Article

اپوزیشن کی حکومت پر تنقید وجہ حکومتی کارکردگی یا مقدمات؟آصف زرداری کے جلسے نواز شریف خاموش کیوں؟کیا حکومت کو کسی قسم کا خطرہ درپیش جانئے

06 دسمبر 2018



اپوزیشن کی حکومت پر تنقید وجہ حکومتی کارکردگی یا مقدمات؟آصف زرداری کے جلسے نواز شریف خاموش کیوں؟کیا حکومت کو کسی قسم کا خطرہ درپیش جانئے

اتفاق کرتا ہوں کہ حکومت کے کچھ لوگ ابھی اپوزیشن کے موڈ سے نہیں نکلے،جتنا کھلا میدان ن لیگ کو ملا اتنا تحریک انصاف کو نہیں ملا،ندیم افضل چن

حکومت کو جتنا کھلا ماحول ملا ہے شائد ہی اتنا کسی اور حکومت کو ملا ہو،رانا تنویر