Add new Article

لگ تو ایسے رہا ہے جیسے زرداری اور شہباز شریف نے شرط لگائی ہوئی تھی کہ جس نے زیادہ پیسہ لوٹا وہ دوسرے کو سڑکوں پہ گھسیٹے گا. ابھی یہ طہ ہونا ہی تھا کہ کس نے زیادہ لوٹا. اوپر سے کپتان آ گیا اور دونوں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے. گھسیٹنے والا عمل بیچ میں ہی رہ گیا.

Mohammad Mavya Rasheed

06 دسمبر 2018