Add new Article

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

06 دسمبر 2018

contentModel.content.description

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

اعظم سواتی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کیا، جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا۔