مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی نسل کشی، 3 روز میں 18 نوجوان شہید

26 نومبر 2018

maqboza waadi mein kashmirion ki nasal kashi, 3 roz mein 18 nojawan shaheed

وادی: (دنیا نیوز) بھارتی Indian فوج نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی نسل کشی شروع کردی، 3 روز میں 18 نوجوانوں کو شہید کر دیا، حریت قیادت کی کال پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

بھارتی Indian فوج نے مقبوضہ وادی میں خون کی ندیاں بہا دیں، شوپیاں میں 6 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا جبکہ فوج کی جانب سے تباہ کئے گئے ایک گھر کے ملبے سے 2 کشمیریوں کی لاشیں ملی ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس Russia کے مطابق 3 روز میں شہید کشمیریوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، بھارتی Indian مظالم کے خلاف حریت قیادت کی کال پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

 34